قرآن 44:22 — دھواں (الدخان)
اس کے بعد، اس نے اپنے پروردگار سے التجاءکی: "یہ بدکار لوگ ہیں" ۔
[44:21] "اگر تم ایمان لانے کی خواہش نہیں رکھتے تو پھر مجھے بس اکیلا چھوڑ دو۔"
[44:23] (خدا نے کہا،) "رات کے دوران؛ میرے بندوں کے ساتھ سفر کرو؛ تمہارا پیچھا کیا جائے گا ۔