قرآن 44:23 — دھواں (الدخان)
(خدا نے کہا،) "رات کے دوران؛ میرے بندوں کے ساتھ سفر کرو؛ تمہارا پیچھا کیا جائے گا ۔
[44:22] اس کے بعد، اس نے اپنے پروردگار سے التجاءکی: "یہ بدکار لوگ ہیں" ۔
[44:24] "سمندر تیزی سے پار کرو۔ ان کی فوج کو غرق کر دیا جائے گا۔"