قرآن 44:39 — دھواں (الدخان)
ہم نے انہیں ایک خاص مقصد کے لئے پیدا کیا ہے، لیکن ان میں سے اکثر نہیں جانتے ۔
[44:38] ہم نے آسمانوں اور زمین کو، اور ان کے درمیان جو کچھ ہے، صرف کھیلنے کے لئے پیدا نہیں کیا ہے ۔
[44:40] فیصلے کا دن ان سب کا انتظارکر رہا ہے۔