قرآن 44:40 — دھواں (الدخان)
فیصلے کا دن ان سب کا انتظارکر رہا ہے۔
[44:39] ہم نے انہیں ایک خاص مقصد کے لئے پیدا کیا ہے، لیکن ان میں سے اکثر نہیں جانتے ۔
[44:41] یہی وہ دن ہے جب کہ کوئی دوست کسی بھی طرح سے اپنے دوست کی مدد نہیں کرسکتا؛ کسی کی بھی مدد نہیں کی جا سکتی۔