قرآن 45:20 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)
یہ روشن خیالی فراہم کرتی ہے لوگوں کے لیئے ، اور ہدایت اور رحمت یقین کرنے والوں کے لیئے۔
[45:19] وہ خدا کے خلاف تمہاری کوئی مدد نہیں کر سکتے۔ یہ تو ظالم ہی ہیں جو ایک دوسرے کے ساتھ اتحادی ہے، جبکہ نیکوکاروں کا پروردگار خدا ہے ۔
[45:21] کیا وہ لوگ جو برے کام کرتے ہیں یہ توقع رکھتے ہیں کہ ہم ان کے ساتھ ویسا ہی سلوک کریں گے جیسا کہ اُن کے ساتھ کرتے ہیں جو ایمان لائیں اور نیک ز ندگی گزاریں؟ کیا ان کی زندگی اور ان کی موت ایک جیسی ہو سکتی ہے؟ *بے شک ان کا قیاص غلط ہے ۔