قرآن 45:3 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)
آسمان اور زمین ایمان والوں کے لئے نشاینوں سے بھرپور ہیں۔
[45:2] اس کتاب کا نازل کیا جانا خدا کی طرف سے ہے،قادر مطلق، سب سےزیادہ حکمت والا ۔
[45:4] اس کے علاوہ تمہاری تخلیق میں بھی، اور تمام جانوروں کی تخلیق میں بھی، یقین رکھنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں۔