Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 45:37 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)

اُسی کی ملکیت ہے تمام بالادستی آسمانوں میں اور زمین پر۔ وہ قادرِ مطلق، سب سے زیادہ حکمت والا ہے۔

[45:36] خدا ہی کے لئیے ہیں تمام تعریفیں۔ آسمانوں کا رب، زمین کے رب، کائنات کارب ۔