Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 45:36 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)

خدا ہی کے لئیے ہیں تمام تعریفیں۔ آسمانوں کا رب، زمین کے رب، کائنات کارب ۔

[45:35] " یہ اس لیئے کہ تم نےخدا کی آیتوں کو فضُول سمجھا، اور اِس پہلی زندگی میں اُلجھے رہے" ۔ نتیجاتاً، وہ کبھی بھی اس سے خارج نہیں ہوں گے، اور نہ ہی انہیں معذرت ملے گی ۔

[45:37] اُسی کی ملکیت ہے تمام بالادستی آسمانوں میں اور زمین پر۔ وہ قادرِ مطلق، سب سے زیادہ حکمت والا ہے۔