قرآن 47:37 — محمد(محمد)
اگر وہ تم سے پیسےمانگتا، اس حد تک کہ تمہارےلئے ایک دشواری کھڑی ہو جائے، توہو سکتا تھا کہ تم بخیل بن جاتے، اور تمہاری پوشیدہ برائی بے نقاب ہو جاتی ۔
[47:36] یہ دنیا وی زندگی کھیل اور تماشے سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے ۔ لیکن اگر تم ایمان لاؤ اور نیک زندگی گزارو، تو وہ تمہیں انعام دے گا، تم سے کوئی رقم مانگے بنا۔
[47:38] تمہیں خدا کی راہ میں خرچ کرنے کی دعوت دی جاتی ہے، لیکن تم میں سے کچھ کنجوس بن جاتے ہیں ۔ کنجوس اپنی روحوں کی طرف ہی کنجوس ہیں۔ خدا امیر ہے، جبکہ تم غریب ہو۔ اگر تم نے روگردانی کی، تو وہ تمہاری جگہ دوسرے لوگوں کو متبادل کر دے گا، اور وہ تمہاری طرح نہیں ہوں گے۔