Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 47:36 — محمد(محمد)

یہ دنیا وی زندگی کھیل اور تماشے سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے ۔ لیکن اگر تم ایمان لاؤ اور نیک زندگی گزارو، تو وہ تمہیں انعام دے گا، تم سے کوئی رقم مانگے بنا۔

[47:35] لہٰذا ، تم پس و پیش نہ ہونا اور امن کی تلاش میں ہار مت ماننا ، کیونکہ تمہیں فتح کی ضمانت دی گئی ہے، اور خدا تمہارے ساتھ ہے۔ وہ کبھی بھی تمہاری کوششوں کوضائع نہیں کرے گا۔

[47:37] اگر وہ تم سے پیسےمانگتا، اس حد تک کہ تمہارےلئے ایک دشواری کھڑی ہو جائے، توہو سکتا تھا کہ تم بخیل بن جاتے، اور تمہاری پوشیدہ برائی بے نقاب ہو جاتی ۔