قرآن 47:35 — محمد(محمد)
لہٰذا ، تم پس و پیش نہ ہونا اور امن کی تلاش میں ہار مت ماننا ، کیونکہ تمہیں فتح کی ضمانت دی گئی ہے، اور خدا تمہارے ساتھ ہے۔ وہ کبھی بھی تمہاری کوششوں کوضائع نہیں کرے گا۔
[47:34] وہ جو کفر کریں اور خدا کی راہ سے دھکیلیں، پھر بطور کافر مر جائیں، خدا انہیں کبھی معاف نہیں کرے گا۔
[47:36] یہ دنیا وی زندگی کھیل اور تماشے سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے ۔ لیکن اگر تم ایمان لاؤ اور نیک زندگی گزارو، تو وہ تمہیں انعام دے گا، تم سے کوئی رقم مانگے بنا۔