Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 47:34 — محمد(محمد)

إِنَّ الَّذينَ كَفَروا وَصَدّوا عَن سَبيلِ اللَّهِ ثُمَّ ماتوا وَهُم كُفّارٌ فَلَن يَغفِرَ اللَّهُ لَهُم

وہ جو کفر کریں اور خدا کی راہ سے دھکیلیں، پھر بطور کافر مر جائیں، خدا انہیں کبھی معاف نہیں کرے گا۔

[47:33] اے ایمان والو، تم خدا کی اطاعت کرو، اور پیغمبر کی اطاعت کرو ۔ ورنہ، تمہارے سب اعمال بے فائدہ ہو جائیں گے ۔

[47:35] لہٰذا ، تم پس و پیش نہ ہونا اور امن کی تلاش میں ہار مت ماننا ، کیونکہ تمہیں فتح کی ضمانت دی گئی ہے، اور خدا تمہارے ساتھ ہے۔ وہ کبھی بھی تمہاری کوششوں کوضائع نہیں کرے گا۔