قرآن 48:21 — الفتح(فتح)
رہا وہ گروہ جسے تم ممکنہ طور پر شکست نہیں دے سکتے تھے، خدا نےان سے بھی نمٹ لیا۔ خدا تمام طاقت رکھنے والا ہے ۔
[48:20] خدا نے کئی غنیمتوں کا تم سے وعدہ کیا ہے جنہیں تم حاصل کرو گے۔ اس نے اس طرح کچھ فوائد تمہارے لیئے اس زندگی میں آگے بڑھائے ہیں ، اور اس نے تمہارے خلاف لوگوں کے جارحیت کے ہاتھوں کو روک دیا ہے، اور اسے مومنو ں کے لیئے ایک نشانی بنا دیا ہے۔ وہ اس طرح سیدھی راہ پر تمہاری رہنمائی کرتا ہے ۔
[48:22] اگر کافر کبھی بھی تم سے لڑیں، تووہ واپس مڑ جائیں گے اور بھاگ جائیں گے ۔ اُن کا کوئی پروردگار اور مالک نہیں ہے ؛ ان کا کوئی مددگار نہیں ہے ۔