Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 48:20 — الفتح(فتح)

خدا نے کئی غنیمتوں کا تم سے وعدہ کیا ہے جنہیں تم حاصل کرو گے۔ اس نے اس طرح کچھ فوائد تمہارے لیئے اس زندگی میں آگے بڑھائے ہیں ، اور اس نے تمہارے خلاف لوگوں کے جارحیت کے ہاتھوں کو روک دیا ہے، اور اسے مومنو ں کے لیئے ایک نشانی بنا دیا ہے۔ وہ اس طرح سیدھی راہ پر تمہاری رہنمائی کرتا ہے ۔

[48:19] اس کے علاوہ انہوں نے کئی غنیمتیں حاصل کیں ۔ خدا قادرمطلق، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔

[48:21] رہا وہ گروہ جسے تم ممکنہ طور پر شکست نہیں دے سکتے تھے، خدا نےان سے بھی نمٹ لیا۔ خدا تمام طاقت رکھنے والا ہے ۔