Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 48:19 — الفتح(فتح)

اس کے علاوہ انہوں نے کئی غنیمتیں حاصل کیں ۔ خدا قادرمطلق، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔

[48:18] خدا ان مومنوں سے خوش ہے جنہوں نےتمہارے ساتھ بیعت کا وعدہ کیا تھا درخت کے نیچے ۔ وہ جانتا تھا وہ جو ان کے دلوں میں تھا اور اس کے نتیجے میں، اس نے انہیں قناعت کی برکت دی اور انہیں ایک فوری فتح سے نوازا ۔

[48:20] خدا نے کئی غنیمتوں کا تم سے وعدہ کیا ہے جنہیں تم حاصل کرو گے۔ اس نے اس طرح کچھ فوائد تمہارے لیئے اس زندگی میں آگے بڑھائے ہیں ، اور اس نے تمہارے خلاف لوگوں کے جارحیت کے ہاتھوں کو روک دیا ہے، اور اسے مومنو ں کے لیئے ایک نشانی بنا دیا ہے۔ وہ اس طرح سیدھی راہ پر تمہاری رہنمائی کرتا ہے ۔