قرآن 48:18 — الفتح(فتح)
خدا ان مومنوں سے خوش ہے جنہوں نےتمہارے ساتھ بیعت کا وعدہ کیا تھا درخت کے نیچے ۔ وہ جانتا تھا وہ جو ان کے دلوں میں تھا اور اس کے نتیجے میں، اس نے انہیں قناعت کی برکت دی اور انہیں ایک فوری فتح سے نوازا ۔
[48:17] نابینا پر کوئی ملامت نہ ہو، ملامت نہ ہو معزور پر، اور بیمار پر ملامت نہ ہو۔ وہ جو خدا اور اس کے پیغمبر کی اطاعت کریں، وہ انہیں باغات میں داخل کردے گا جن میں نہریں بہتی ہیں۔ رہے وہ جنہوں نےمنہ پھیر لیا، وہ انہیں ایک دردناک عذاب کا بدلہ دے گا۔
[48:19] اس کے علاوہ انہوں نے کئی غنیمتیں حاصل کیں ۔ خدا قادرمطلق، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔