Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 48:17 — الفتح(فتح)

نابینا پر کوئی ملامت نہ ہو، ملامت نہ ہو معزور پر، اور بیمار پر ملامت نہ ہو۔ وہ جو خدا اور اس کے پیغمبر کی اطاعت کریں، وہ انہیں باغات میں داخل کردے گا جن میں نہریں بہتی ہیں۔ رہے وہ جنہوں نےمنہ پھیر لیا، وہ انہیں ایک دردناک عذاب کا بدلہ دے گا۔

[48:16] بیٹھے رہ جانے والے اعراب سے کہو جو پیچھے ٹھہر جائیں، " تمہیں مدعو کیا جائے گا طاقتور لوگوں کا سامنا کرنے کے لیئے، اور ان سے لڑنے کے لیئے، بجز اس کے کہ یہ فرمانبردار ہوں۔ اگر تم اطاعت کرو گے، تو خدا تمہیں سخاوت بھرےاجر کا انعام دے گا۔ لیکن اگر تم نے پھر سے روگردانی کی، جیسا کہ تم نے ماضی میں کی تھی، تو وہ تمہیں ایک دردناک عذاب کا بدلہ دے گا۔

[48:18] خدا ان مومنوں سے خوش ہے جنہوں نےتمہارے ساتھ بیعت کا وعدہ کیا تھا درخت کے نیچے ۔ وہ جانتا تھا وہ جو ان کے دلوں میں تھا اور اس کے نتیجے میں، اس نے انہیں قناعت کی برکت دی اور انہیں ایک فوری فتح سے نوازا ۔