Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 48:16 — الفتح(فتح)

قُل لِلمُخَلَّفينَ مِنَ الأَعرابِ سَتُدعَونَ إِلىٰ قَومٍ أُولى بَأسٍ شَديدٍ تُقٰتِلونَهُم أَو يُسلِمونَ ۖ فَإِن تُطيعوا يُؤتِكُمُ اللَّهُ أَجرًا حَسَنًا ۖ وَإِن تَتَوَلَّوا كَما تَوَلَّيتُم مِن قَبلُ يُعَذِّبكُم عَذابًا أَليمًا

بیٹھے رہ جانے والے اعراب سے کہو جو پیچھے ٹھہر جائیں، " تمہیں مدعو کیا جائے گا طاقتور لوگوں کا سامنا کرنے کے لیئے، اور ان سے لڑنے کے لیئے، بجز اس کے کہ یہ فرمانبردار ہوں۔ اگر تم اطاعت کرو گے، تو خدا تمہیں سخاوت بھرےاجر کا انعام دے گا۔ لیکن اگر تم نے پھر سے روگردانی کی، جیسا کہ تم نے ماضی میں کی تھی، تو وہ تمہیں ایک دردناک عذاب کا بدلہ دے گا۔

[48:15] وہ بیٹھے رہنے والے جو پیچھے رہ جائیں کہیں گے، جب توقع ہو گی کہ تم مالِ غنیمت جمع کرو، " ہمیں اپنی پیروی کرنے دو کہ ہم بھی اس میں شریک ہوں!"وہ اس طرح خدا کے الفاظ کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں ۔ کہہ دو کہ ، " تم ہماری پیروی نہیں کرو گے۔ یہ خدا کا فیصلہ ہے۔" وہ پھر کہیں گے، " تم ضرور ہم سے حسد کرتے ہو(پیچھے رہ جانے کے باعث)۔" درحقیقت، وہ کبھی کبھار ہی کچھ سمجھ سکے۔

[48:17] نابینا پر کوئی ملامت نہ ہو، ملامت نہ ہو معزور پر، اور بیمار پر ملامت نہ ہو۔ وہ جو خدا اور اس کے پیغمبر کی اطاعت کریں، وہ انہیں باغات میں داخل کردے گا جن میں نہریں بہتی ہیں۔ رہے وہ جنہوں نےمنہ پھیر لیا، وہ انہیں ایک دردناک عذاب کا بدلہ دے گا۔