Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 48:24 — الفتح(فتح)

وَهُوَ الَّذى كَفَّ أَيدِيَهُم عَنكُم وَأَيدِيَكُم عَنهُم بِبَطنِ مَكَّةَ مِن بَعدِ أَن أَظفَرَكُم عَلَيهِم ۚ وَكانَ اللَّهُ بِما تَعمَلونَ بَصيرًا

وہی جو ان کے ہاتھ آپ کے خلاف جارحیت چاہتی تھیں اور انہوں نے آپ کو ان پر فتح عطا تھا کے بعد مکہ کی وادی میں ان کے خلاف جارحیت کے ہاتھوں روکا جاتا ہے ۔ خدا كافروں آپ کا ہر عمل کا ہے ۔ایک وہی تو ہے جس نےتمہارے خلاف جارحیت کے ہاتھوں کو روک دیا، اور تمہارے جارحیت کے ہاتھوں کو روک دیا جو ان کے خلاف تھے مکہ کی وادی میں، اس کے بعد کہ اس نے تمہیں ان پر فتح دی۔ خدا دیکھنے والا ہے اس کو جو کچھ تم کرتے ہو۔

[48:23] اس طرح خدا کا نظام ہے سراسرتاریخ میں اورتم یہ جان لو گے کہ خدا کا نظام ناقابلِ تبدیل ہے ۔

[48:25] یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے کفر کیا اور تمہیں مقدس مسجد سےروک دیا اور یہاں تک کہ تمہاری قربانیوں کو بھی منزل پر پہنچنے سے روک دیا ۔ وہاں مومن مرد اور عورتیں تھیں(دشمن کے لشکرکے اندر ) جنہیں تم نہیں جانتے تھے، اورتم انہیں تکلیف پہنچانے والےتھے، انجانے میں ۔ خدا اس طرح جسے چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے ۔ اگر وہ اڑے ر ہے، تو وہ ایک دردناک عذاب کا بدلہ دے گا ان میں سے اُن کوجنہوں نے کفر کیا ۔