قرآن 48:29 — الفتح(فتح)
مُحَمَّدٌ رَسولُ اللَّهِ ۚ وَالَّذينَ مَعَهُ أَشِدّاءُ عَلَى الكُفّارِ رُحَماءُ بَينَهُم ۖ تَرىٰهُم رُكَّعًا سُجَّدًا يَبتَغونَ فَضلًا مِنَ اللَّهِ وَرِضوٰنًا ۖ سيماهُم فى وُجوهِهِم مِن أَثَرِ السُّجودِ ۚ ذٰلِكَ مَثَلُهُم فِى التَّورىٰةِ ۚ وَمَثَلُهُم فِى الإِنجيلِ كَزَرعٍ أَخرَجَ شَطـَٔهُ فَـٔازَرَهُ فَاستَغلَظَ فَاستَوىٰ عَلىٰ سوقِهِ يُعجِبُ الزُّرّاعَ لِيَغيظَ بِهِمُ الكُفّارَ ۗ وَعَدَ اللَّهُ الَّذينَ ءامَنوا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنهُم مَغفِرَةً وَأَجرًا عَظيمًا
محمد - خدا کا پیغمبر - اور وہ جو اس کے ساتھ ہیں کافروں کے خلاف سخت اور درشت رو ، لیکن ایک دوسرے کے درمیان نرم اور رحم دل ہیں ۔تم انہیں ركوع اور سجدہ کرتے دیکھتے ہو، جیسا کہ وہ خدا کی نعمتوں اور رضا کو طلب کرتے ہیں ۔ ان کے نشانات ان کے چہروں پر ہیں ، سجدہ کی وجہ سے۔ بلکل یہی مثال تورات میں ہے ۔ ان کی مثال انجیل میں اُن پودوں کی طرح ہے جو بڑھ کرطویل اور مضبوط تر بن جاتے ہیں اور کسانوں کو خوش کرتے ہیں ۔ اس طرح وہ کافر وں کو مشتعل کرتا ہے۔ان میں سے وہ جو ایمان لائے اور نیک زندگی گزاری، خدا ان سے مغفرت اور ایک بہت بڑے بدلہ کا وعدہ کرتا ہے ۔
[48:28] وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کوہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا ہے، اسے تمام مذہبوں پر غالب بنانے کے لئے۔ خدا ہی گواہ کافی ہے.