قرآن 49:0 — دیواریں(الحجرات)
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ
خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
[49:1] اے ایمان والو، تم اپنی رائے کو خدا اور ا س کے رسول کی را ئے پر ترجیع نہ دو ۔ تم خدا کی تعطیم کرنا ۔ خدا سننے والا ہے، عالمِ کُل ہے ۔