Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 49:1 — دیواریں(الحجرات)

اے ایمان والو، تم اپنی رائے کو خدا اور ا س کے رسول کی را ئے پر ترجیع نہ دو ۔ تم خدا کی تعطیم کرنا ۔ خدا سننے والا ہے، عالمِ کُل ہے ۔

[49:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[49:2] اے ایمان والو، تم اپنی آوازیں کونبی کی آواز * کے اوپرنہ بلند کرو نہ تم اس پر چِلا ؤجیسا کہ تم ایک دوسرے پر چِلاتے ہو اَیسا نہ ہو کہ تمہارے اعمال ذائع ہو جائیں جبکہ تمہیں محسوس ہی نہ ہو۔