قرآن 49:2 — دیواریں(الحجرات)
اے ایمان والو، تم اپنی آوازیں کونبی کی آواز * کے اوپرنہ بلند کرو نہ تم اس پر چِلا ؤجیسا کہ تم ایک دوسرے پر چِلاتے ہو اَیسا نہ ہو کہ تمہارے اعمال ذائع ہو جائیں جبکہ تمہیں محسوس ہی نہ ہو۔
[49:1] اے ایمان والو، تم اپنی رائے کو خدا اور ا س کے رسول کی را ئے پر ترجیع نہ دو ۔ تم خدا کی تعطیم کرنا ۔ خدا سننے والا ہے، عالمِ کُل ہے ۔
[49:3] بیشک، وہ جو خدا کے پیغمبر کے سامنے اپنی آواز یں دھیمی کرتے ہیں وہی ہیں جن کے دلوں کو خدا نے تیار کیا ہے راستبازبننے کے لیے۔ * وہ بخشش اور ایک عظیم اجر کے مستحق ہو گئے ہیں ۔