قرآن 49:3 — دیواریں(الحجرات)
بیشک، وہ جو خدا کے پیغمبر کے سامنے اپنی آواز یں دھیمی کرتے ہیں وہی ہیں جن کے دلوں کو خدا نے تیار کیا ہے راستبازبننے کے لیے۔ * وہ بخشش اور ایک عظیم اجر کے مستحق ہو گئے ہیں ۔
[49:2] اے ایمان والو، تم اپنی آوازیں کونبی کی آواز * کے اوپرنہ بلند کرو نہ تم اس پر چِلا ؤجیسا کہ تم ایک دوسرے پر چِلاتے ہو اَیسا نہ ہو کہ تمہارے اعمال ذائع ہو جائیں جبکہ تمہیں محسوس ہی نہ ہو۔
[49:4] وہ جو تمہیں دیواروں کے باہرسے آوازیں دیتے ہیں، ان میں سے اکثر نہیں سمجھتے ۔