قرآن 49:4 — دیواریں(الحجرات)
وہ جو تمہیں دیواروں کے باہرسے آوازیں دیتے ہیں، ان میں سے اکثر نہیں سمجھتے ۔
[49:3] بیشک، وہ جو خدا کے پیغمبر کے سامنے اپنی آواز یں دھیمی کرتے ہیں وہی ہیں جن کے دلوں کو خدا نے تیار کیا ہے راستبازبننے کے لیے۔ * وہ بخشش اور ایک عظیم اجر کے مستحق ہو گئے ہیں ۔
[49:5] اگر یہ اُس وقت تک صبر کرتے کہ تم ان کے پاس آ جاتے تو یہ ان کے لئے بہتر ہوتا ۔ خدا معاف کرنے والا ہے، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔