Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 49:8 — دیواریں(الحجرات)

فَضلًا مِنَ اللَّهِ وَنِعمَةً ۚ وَاللَّهُ عَليمٌ حَكيمٌ

اس طرح کے فضل و کرم خدا اور اس کی برکت سے ہے ۔ خدا دلانا، بڑی حکمت والا ہے ۔ اسی طرح ہے خدا کا فضل اور اس کی برکتیں۔ خدا دلانا ، سب سے زیادہ حکمت والا ہے۔

[49:7] اور جان لو کہ خدا کا پیغمبر تمہارے بیچ آ گیا ہے ۔ اگر اُس نے بہت سی باتوں میں تمہاری سنی ہوتی ،تو تم نے اپنے لئے کام مشکل بنادیے ہوتے۔ لیکن خدا نے تمہیں ایمان سے محبت دلا دی اور اسے تمہارے دلوں میں آراستہ کر دیا، اور تمہیں کفر، بدی اور نافرمانی سے نفرت دلا دی ۔ یہی ہدایت یافتہ ہیں ۔

[49:9] اگر مومنوں کے دو گروہوں ایک دوسرے سے لڑیں تو، تم ان میں مصالحت کرانا۔ ایک گروہ دوسرے کےساتھ زیادتی کرے، تو تم زیادتی کرنے والے گروہ کے ساتھ لڑنا ، تب تک کہ وہ خدا کے حکم کی فرمانبرداری کریں ۔ جب وہ ایک بار فرمابرداری اختیار کر لیں ، تو تم انصاف کے ساتھ دو نوں گروہوں کی مصالحت کرا دینا۔ تم انصاف کو برقرار رکھنا؛ خدا اُن سے محبت کرتا ہے جو منصف ہیں۔