Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 50:15 — ق(ق)

کیا ہم پہلی تخلیق سے زیربار ہو گئے تھے؟ کیا یہی وجہ ہے کہ یہ قیامت پر شک کرتے ہیں ؟

[50:14] اور جنگل کے رہنے والوں اور تباء کے لوگ ۔ ان سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا اور اس کے نتیجے میں، میرا عذاب ان پر آ گرا۔

[50:16] ہم نے انسان کو پیدا کیا، اور ہم جانتے ہیں کہ یہ اپنے آپ سے کیاسرگوشی کرتا ہے ۔ ہم اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں ۔