Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 50:26 — ق(ق)

انہوں نے خدا کے علاوہ کسی اور کو معبود بنایا۔ اسے شدید عذاب میں پھینک دو۔

[50:25] خیرات ادا کرنے سےمنع کرنے والا،جارحیت پسند ، شک سے بھرپور ۔

[50:27] اس کے ساتھی نے کہا کہ "ہمارے پروردگار، اسےمیں نے نہیں بھٹکایا ؛ یہ تو پرلے درجے کا گمراہ تھا۔"