Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 50:27 — ق(ق)

اس کے ساتھی نے کہا کہ "ہمارے پروردگار، اسےمیں نے نہیں بھٹکایا ؛ یہ تو پرلے درجے کا گمراہ تھا۔"

[50:26] انہوں نے خدا کے علاوہ کسی اور کو معبود بنایا۔ اسے شدید عذاب میں پھینک دو۔

[50:28] اُس نے کہا ،"میرے سامنے جھگڑامت کرو۔ میں نے کافی تمہیں خبردار کیا ہے ۔