قرآن 51:36 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)
فَما وَجَدنا فيها غَيرَ بَيتٍ مِنَ المُسلِمينَ
ہم فرمانبرداروں کے ایک گھر کے سوا اس میں اور کوئی نہیں مل سکا۔
[51:35] اس کے بعد ہم نے تمام مومنوں کو بچا لیا۔
[51:37] ہم نے اسےعبرت کے طور پر قائم کیا اُن لوگوں کے لیئے جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں۔