قرآن 51:37 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)
ہم نے اسےعبرت کے طور پر قائم کیا اُن لوگوں کے لیئے جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں۔
[51:36] ہم فرمانبرداروں کے ایک گھر کے سوا اس میں اور کوئی نہیں مل سکا۔
[51:38] موسامیں (عبرت ہے) ۔ ہم نے اسے فرعون کی جانب صریح دلائل کے ساتھ بھیجا ۔