قرآن 51:38 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)
موسامیں (عبرت ہے) ۔ ہم نے اسے فرعون کی جانب صریح دلائل کے ساتھ بھیجا ۔
[51:37] ہم نے اسےعبرت کے طور پر قائم کیا اُن لوگوں کے لیئے جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں۔
[51:39] لیکن اس نے غرور سے، منہ موڑ لیا، اور کہا، "جادوگر، یا پاگل۔"