Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 51:39 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)

لیکن اس نے غرور سے، منہ موڑ لیا، اور کہا، "جادوگر، یا پاگل۔"

[51:38] موسامیں (عبرت ہے) ۔ ہم نے اسے فرعون کی جانب صریح دلائل کے ساتھ بھیجا ۔

[51:40] اس کے نتیجے میں، ہم نے اس کو اور اس کے فوجیوں کو سزا دی ۔ ہم نے انہیں سمندر میں پھینک ڈالا، اور قصور اُسی کاتھا ۔