قرآن 51:40 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)
اس کے نتیجے میں، ہم نے اس کو اور اس کے فوجیوں کو سزا دی ۔ ہم نے انہیں سمندر میں پھینک ڈالا، اور قصور اُسی کاتھا ۔
[51:39] لیکن اس نے غرور سے، منہ موڑ لیا، اور کہا، "جادوگر، یا پاگل۔"
[51:41] عادمیں (سبق ہے)۔ ہم نے ان پرتباہ کن آندھی بھیجی۔