قرآن 51:41 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)
عادمیں (سبق ہے)۔ ہم نے ان پرتباہ کن آندھی بھیجی۔
[51:40] اس کے نتیجے میں، ہم نے اس کو اور اس کے فوجیوں کو سزا دی ۔ ہم نے انہیں سمندر میں پھینک ڈالا، اور قصور اُسی کاتھا ۔
[51:42] یہ جس کسی چیز پر آئی بالکل تباہ ہو گئی۔