Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 51:45 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)

وہ کبھی نہ اُٹھ سکے، اور نہ ہی ان کی مدد کی گئی۔

[51:44] انہوں نے اپنے رب کے حکم کے خلاف بغاوت کی ۔ اس کے نتیجے میں،ان کے دیکھتے ہی دیکھتےبجلی ان پر گر پڑی ۔

[51:46] اور نوح کی قوم ان سے قبل؛ یہ خراب لوگ تھے ۔