Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 51:46 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)

اور نوح کی قوم ان سے قبل؛ یہ خراب لوگ تھے ۔

[51:45] وہ کبھی نہ اُٹھ سکے، اور نہ ہی ان کی مدد کی گئی۔

[51:47] ہم نے آسمان کواپنے ہاتھوں سے تعمیر کیا، اور ہم اسے پھیلانا جاری رکھیں گے ۔