Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 51:47 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)

ہم نے آسمان کواپنے ہاتھوں سے تعمیر کیا، اور ہم اسے پھیلانا جاری رکھیں گے ۔

[51:46] اور نوح کی قوم ان سے قبل؛ یہ خراب لوگ تھے ۔

[51:48] اور ہم نے زمین کو قابل رہائش بنایا؛ ایک کامل نقشا۔