قرآن 51:48 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)
اور ہم نے زمین کو قابل رہائش بنایا؛ ایک کامل نقشا۔
[51:47] ہم نے آسمان کواپنے ہاتھوں سے تعمیر کیا، اور ہم اسے پھیلانا جاری رکھیں گے ۔
[51:49] ہم نے ایک جوڑاتخلیق کیا (نر و مادہ) ہر چیز کا،تاکہ شاید یہ نصیحت حاصل کریں ۔