قرآن 51:59 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)
نافرمان بس اپنے سابقہ ہم مرتبہ کے جیسی ہی قسمت کے مستحق ہیں۔ا نہیں تردید نہیں کرنی چاہیئے۔
[51:58] خدا ہی فراہم کرنے والا ہے، تمام طاقت رکھنے والا، اعلی ترین ہے۔
[51:60] افسوس ہے ان پر جنہوں نے اُس دن سے کفر کیا جو کہ ان کا منتظر ہے ۔