Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 51:60 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)

افسوس ہے ان پر جنہوں نے اُس دن سے کفر کیا جو کہ ان کا منتظر ہے ۔

[51:59] نافرمان بس اپنے سابقہ ہم مرتبہ کے ​​ جیسی ہی قسمت کے مستحق ہیں۔ا نہیں تردید نہیں کرنی چاہیئے۔