قرآن 52:16 — کوہ سینا(الطور)
اصلَوها فَاصبِروا أَو لا تَصبِروا سَواءٌ عَلَيكُم ۖ إِنَّما تُجزَونَ ما كُنتُم تَعمَلونَ
جلنا جھیلو ۔چاہے تم صبر کرو یا بے صبری، تمہارے لیئے یہ برابر ہو گا۔ یہ عادلانہ بدلہ ہے اُس کا جو تم نے کیا۔
[52:15] کیایہ جادو ہے ،یا تمہیں دکھائی نہیں دیتا؟
[52:17] نیکوکار باغوں اور نعمتوں کے مستحق ہو گئےہیں۔