قرآن 52:17 — کوہ سینا(الطور)
نیکوکار باغوں اور نعمتوں کے مستحق ہو گئےہیں۔
[52:16] جلنا جھیلو ۔چاہے تم صبر کرو یا بے صبری، تمہارے لیئے یہ برابر ہو گا۔ یہ عادلانہ بدلہ ہے اُس کا جو تم نے کیا۔
[52:18] وہ لطف اندوز ہوتے ہیں اُس میں جو ان کے رب نے ان کے لئے مختص کیاہے ؛ ان کےرب نے انہیں دوزخ کےعذاب سے بچا لیا ہے ۔