Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 52:18 — کوہ سینا(الطور)

وہ لطف اندوز ہوتے ہیں اُس میں جو ان کے رب نے ان کے لئے مختص کیاہے ؛ ان کےرب نے انہیں دوزخ کےعذاب سے بچا لیا ہے ۔

[52:17] نیکوکار باغوں اور نعمتوں کے مستحق ہو گئےہیں۔

[52:19] کھاوٴ پیوٴ خوشی خوشی، اپنے کاموں کے بدلے میں ۔