قرآن 52:19 — کوہ سینا(الطور)
کھاوٴ پیوٴ خوشی خوشی، اپنے کاموں کے بدلے میں ۔
[52:18] وہ لطف اندوز ہوتے ہیں اُس میں جو ان کے رب نے ان کے لئے مختص کیاہے ؛ ان کےرب نے انہیں دوزخ کےعذاب سے بچا لیا ہے ۔
[52:20] وہ آرام دہ فرنشننگ پر آرام کرتے ہیں اور ہم حَسین ازواج کے ساتھ ان کی جوڑی بناتے ہیں ۔