Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 52:21 — کوہ سینا(الطور)

وہ لوگ جو ایمان لائے، اور ان کے بچوں نے بھی ایمان مین ان کی پیروی کی، ہم ان کے بچوں کو ان کے ساتھ ملا دیں گے۔ ہم کبھی بھی کسی کام کا انعام دینے میں ناکام نہیں ہوتے۔ ہر شخص کو اس کے کیئے کی ادا ئیگی کی جاتی ہے۔

[52:20] وہ آرام دہ فرنشننگ پر آرام کرتے ہیں اور ہم حَسین ازواج کے ساتھ ان کی جوڑی بناتے ہیں ۔

[52:22] ہم انہیں وہ پھل اور گوشت فراہم کریں گے جو انہیں بہت پسند ہیں ۔