قرآن 52:22 — کوہ سینا(الطور)
ہم انہیں وہ پھل اور گوشت فراہم کریں گے جو انہیں بہت پسند ہیں ۔
[52:21] وہ لوگ جو ایمان لائے، اور ان کے بچوں نے بھی ایمان مین ان کی پیروی کی، ہم ان کے بچوں کو ان کے ساتھ ملا دیں گے۔ ہم کبھی بھی کسی کام کا انعام دینے میں ناکام نہیں ہوتے۔ ہر شخص کو اس کے کیئے کی ادا ئیگی کی جاتی ہے۔
[52:23] وہ ان مشروبات سے لطف اندوز ہوں گے جوکبھی بھی آلو دہ نہیں ہوتے ، اور جنہیں پینے میں کبھی کوئی گناہ نہیں۔