Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 52:23 — کوہ سینا(الطور)

وہ ان مشروبات سے لطف اندوز ہوں گے جوکبھی بھی آلو دہ نہیں ہوتے ، اور جنہیں پینے میں کبھی کوئی گناہ نہیں۔

[52:22] ہم انہیں وہ پھل اور گوشت فراہم کریں گے جو انہیں بہت پسند ہیں ۔

[52:24] ان کی خدمت میں نوکر ہوں گے محفوظ موتیوں کی طرح ۔