Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 52:24 — کوہ سینا(الطور)

ان کی خدمت میں نوکر ہوں گے محفوظ موتیوں کی طرح ۔

[52:23] وہ ان مشروبات سے لطف اندوز ہوں گے جوکبھی بھی آلو دہ نہیں ہوتے ، اور جنہیں پینے میں کبھی کوئی گناہ نہیں۔

[52:25] وہ ایک دوسرے سے ملاقات کریں گے اور آپس میں یاد کریں گے ۔