Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 52:29 — کوہ سینا(الطور)

تم لوگوں کو انتباہ کرو۔تم پر تمہارے رب کی نعمتوں کی بدولت ، تم نہ نجومی ہو، اور نہ ہی پاگل ہو۔

[52:28] "ہم اس سے دعا کیا کرتے تھے ۔ وہ سب سے زیادہ رحم کرنے والا، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔

[52:30] وہ شاید یہ کہیں، " یہ ایک شاعر ہے ؛ بس ہم انتطار کرتےہیں تب تک کہ اس کی موت ہو جائے" ۔